پاکستان کا ایک سول رجسٹریشن ادارہ ہے . گزشتہ دن نادرا نے ایک اور سروس کا آغاز کیا ہے جس میں آپ موبائل شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں وہ بھی گھر بیٹھے
اس کے لیے آپ کو موبائل میں ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی جس کے ذریعے آپ اپنی انگوٹھی سکین کر سکیں گے اورضروری دستاویزات اب لوڈ کریں گے . یہ نادرا کا ایک شاندار کارنامے دنیا میں یہ منصوبہ سب سے پہلے دنیا میں پاکستان نے متعارف کرایا ہے جس میں آپ موبائل کے ذریعے اپنا شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں یہ منصوبہ نادرا کے نئے چیئرمین طارق ملک میں شروع کیا ہے وہ ایک آئی ٹی ایکسپرٹ ہے جو ان چیزوں کو بخوبی جانتے ہیں کھلونے نادرا میں 2014 میں سمارٹ کارڈ کا اجراء کیا تھا. یہ پاکستان ڈیجیٹل ویژن کی طرف ایک شاندار قدم ہے
اس اقدام کو وزیراعظم عمران خان نے بھی سراہا ہے اور اس منصوبے کا فائدہ سب سے زیادہ اورسیز پاکستانیوں کو ہوگا