Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

افغان طالبان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک نئی تصویر ، جو سوشل میڈیا پر وائرل A new image of Mullah Haibatullah Akhundzada, that's gone viral on social media


 ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک نئی تصویر ، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ، مبینہ طور پر طالبان رہنما کو گزشتہ ہفتے قندھار کی ایک لائبریری میں دکھایا گیا ہے۔ آخوند زادہ مستقبل میں حکومت کے بارے میں بات چیت کے لیے ملک میں ہے


ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک نئی تصویر
 ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک نئی تصویر


ملا ہیبت اللہ طالبان کے موجودہ امیر المومنین ہیں جو کہ تیسرے امیرالمومنین ہیں پہلے امیر المومنین ملا عمر جبکہ دوسرے ملا اختر منصور تھے . یہ ملا اختر منصور کے بعد امیر المومنین بنے ہیں اور ان کی تصویر ابھی تک ایک سوشل میڈیا پر موجود تھی اب جبکہ طالبان نے افغانستان پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے طالبان کی ساری قیادت کابل میں پہنچ گئی ہے اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر آ چکی ہیں جبکہ ملا ہیبت اللہ کی ابھی تک کوئی نئی تصویر سوشل میڈیا پر نہیں آئی لیکن آج سوشل میڈیا پر ایک نئی تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ملا ہیبت اللہ کی نئی تصویر ہے جو قندھار میں ایک لائبریری میں لی گئی ہے . البتہ یہ تصویر واقعی ملا ہیبت اللہ کی ہے یا کسی اوراس بارے میں ابھی تک افغان طالبان کی طرف سے کوئی موقف نہیں آیا