افغان طالبان نے باضابطہ طور پر کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے
![]() |
سوشل میڈیا پر افغانستان سے آخری امریکی فوجی کی انخلاء کی تصویروائرل |
افغان طالبان نے باضابطہ طور پر کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے گزشتہ شب امریکی فوجیوں نے مکمل طور پرکابل ایئرپورٹ خالی کر دیا اور افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے کنٹرول حاصل کرلیا ہے . کابل کے ایئرپورٹ پر موجود آخری پانچ امریکی امریکی طیارے بھی چلے گئے کابل ایئرپورٹ سے امریکی فوجیوں کا فوجی انخلاء مکمل ہوگیا ہے. 15 پندرہ اگست کے بعد کابل ایئرپورٹ کا کچھ حصہ امریکیوں کے پاس تھا اور کچھ طالبان کے پاس تھا آج باضابطہ طور پر ایئر پورٹ کا کنٹرول طالبان نے حاصل کر لیا ہے. امریکیوں کے مکمل انخلاء کے بعد کابل ایئر پورٹ پر جشن کا سماں تھا طالبان طالبان نے فتح کے خوشی میں فائرنگ کی اور شکرانے کے نوافل بھی ادا کیے امریکہ نے بھی باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ ان کا ان کا انخلاء مکمل ہوگیا ہے . اور امریکہ نے اپنے آخری فوجی کی افغانستان کی سرزمین سے نکل رہا تھا کی تصویر بھی شیئر کی ہے آپ یہ تصویر دیکھ سکتے ہیں اوپر موجود ہے