Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

احاطہ اور گردونواح میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

 گزشتہ چند دنوں سے گرمی کے بعد احاطہ اور گردونواح میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

احاطہ  میں  بارش کے بعد موسم خوشگوار
احاطہ  میں  بارش کے بعد موسم خوشگوار


فراق یار کی بارش , ملال کا موسم
!ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم


   کچھ دنوں سے شدید گرمی کے بعد آج بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا کل سے بادلوں کی آنکھ مچولی جاری تھی جس کے بعد آج تقریبا ایک گھنٹہ بارش ہوئی اور خوب اچھی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گی اور موسم بھی خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ صاف بھی ہو گیا ہے


نیچے موجود ویڈیو میں آپ احاطہ کی بارش کا حال احوال دیکھ سکتےہیں جس سے آپ کو بارش کا اندازہ ہوجائے گا