Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

احاطہ میں سکول پرنسپل نے دو سکول ٹیچر کو حراساں کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 ٹیکسلا کے نواحی علاقہ احاطہ میں سکول پرنسپل نے دو سکول ٹیچر کو حراساں کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا مگر کیوں کیسے چھوڑ دیا اور اس نے جا کر عبوری ضمانت کروا لی

احاطہ میں سکول پرنسپل نے دو سکول ٹیچر کو حراساں کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا


احاطہ میں موجود کڈز فاؤنڈیشن اسکول کے پرنسپل نے فیمیل ٹیچرز کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا. ٹیچر کا کہنا ہے کے سکول کے پرنسپل نے ہم پر الزام لگایا کہ آپ نے میرے اسکول کو تباہ کردیا ہے اور ہم پر یہ الزام لگایا کہ آپ بچوں سے فیس لے رہی ہیں اور سکول کی صفائی بھی نہیں کرتی جبکہ ٹیچرز کا کام سکول کی صفائی کرنا نہیں ہوتا . جب کہ سکول میں ہم دو ٹیچرز ہوتے ہیں اور پرنسپل نے دونوں کو کمرے میں بند کر کے تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا اور ساتھ ہی ساتھ سکول میں موجود کیمروں کی تاریں بھی اتار دی تھی یعنی کیمرے بند کر دیے تھے اور ان کا کہنا ہے میں اگر آپ کو مار بھی ڈالو تو کوئی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا . ٹیچر کا کہنا تھا کہ ہم نے 15 پر کال کی اور اس کے بعد پولیس نے آکر ان کو گرفتار کر لیا. آخر میں ٹیچر کا کہنا تھا کہ ٹیچنگ کرنا کوئی غلط کام نہیں لیکن ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم لوگ ٹیچنگ نہیں کرسکتی


مزید معلومات کے لیے نیچے موجود ویڈیو پر کلک کریں