Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پنجشیرمکمل فتح - طالبان نے کلمے والا پرچم پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر لہرا دیا

پنجشیرمکمل فتح - طالبان نے کلمے والا پرچم پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر لہرا دیا اور ساتھ ہی ویڈیو بھی جاری کر دی

پنجشیرمکمل فتح - طالبان نے کلمے والا پرچم پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر لہرا دیا
 پنجشیرمکمل فتح - طالبان نے کلمے والا پرچم پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر لہرا دیا 


افغانستان کا صوبہ پنجشیر جو کہ ملک کے شمال میں واقع ہے آخری صوبہ تھا جس پر کنٹرول نہیں تھا طالبان نے پورے ملک پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا یہ صوبہ طالبان کے کنٹرول میں نہیں تھا جو آج صبح کچھ دنوں کے شدید جنگ کے بعد طالبان کے کنٹرول میں آ گیا ہے طالبان نے آج صبح 7 بج کر بیس منٹ پر پنجشیر کے دارالحکومت میں میں اپنا جھنڈا لہرا دیا. پنجشیر افغانستان کا واحد صوبہ تھا جس پر نہ تو سویت یونین نے قبضہ کیا تھا اور نہ ہی پچھلے دور حکومت میں طالبان نے.... پنجشیر تاریخ میں پہلی مرتبہ فتح ہوا ہے . اس صوبے پر قبضہ نہ کی وجہ جغرافیائی پوزیشن تھی . اس صوبے میں افغان طالبان مخالف ساری قوتیں جمع تھی جس میں قابل ذکر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود تھے جو گزشتہ دے ہیلی کاپٹر میں بھاگ گئے تھے اس کے علاوہ افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح وہ بھی یہی پر تھی . اور افغان طالبان کا نی حکومت کے قیام کا اعلان نہ کرنے کی کچھ وجوہات میں یہپنجشیر بھی تھا. شاید آئندہ کچھ دنوں میں افغان طالبان اب نئی حکومت کا اعلان کر دیں



نیچے موجود ویڈیو آپ دیکھ سکتے ہیں