Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی

پاکستان سے میچ کو ہم عام مقابلہ سمجھتے ہیں

پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی
پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی

متحدہ عرب امارات میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی سے سوال کیا کہ آپ پاک بھارت میچ کو کیسا دیکھتے ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ ہم اس کو ایک عام میچ ہی سمجھتے ہیں مزید ان کا کہنا تھا کے پاک بھارت میچ کا لوگوں کو بڑا انتظار ہوتا ہے  اور لوگ یہ میچ بڑے جوش و جذبے سے دیکھتے ہیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021  جو کہ متحدہ عرب امارات میں17 اکتوبر سے سے شروع ہو چکا ہے  اور یہ یونٹ بھارت میں کھیلا جانا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ منٹ متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 24 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا

 پاکستان  کو متحدہ عرب امارات میں یہ فاٸدہ حاصل ہے کہ پاکستان کا یہ دوسرا ہوم گراؤنڈ ہے اور گزشتہ 10 ٹی ٹوئنٹی میچز جو پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں کھیلے ہے ان میں پاکستان کو کامیابی ملی ہے

کرکٹرز کے دلچسپ تبصرے

پچھلے دنوں ہربجن سنگھ نےشعیب اختر  کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ پاکستان بھارت سے نہیں جیت سکتا ہےہمیشہ کی طرح طرح اس مرتبہ بھی پاک بھارت میچ سے پہلے کرکٹرز کے تجزیہ شروع ہو گئے ہیں ہیں کے کرکٹرز کہتے ہیں کہ میچ بھارت جیتے گا اور پاکستان کے کرکٹر کہتے ہیں کہ میچ پاکستان جیتے گا اور اسی طرح مزید دلچسپ تبصرے بھی کرتے ہیں

پاک بھارت میچ کو دنیا بھر کے شائقین  بڑے شوق سے دیکھتے ہیںکرکٹ کے بڑے ٹورنامنٹ یا ایونٹ میں فائنل میچ کے بعد جو سب سے بڑا ٹاکرا ہوتا ہے وہ پاک بھارت کا ٹاکرا سمجھا جاتا ہے اور واقعی ہوتا بھی ہے