Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستان نے10 کروڑ ویکسین لگانےکا ہدف حاصل کر لیا

پاکستان نے10 کروڑ ویکسین لگانےکا ہدف حاصل کر لیا


کرتے ہوئے کہا  ہے کہ پاکستان نے دس کروڑ ویکسین لگانےکااسد عمر نے میڈیا سے بات چیت

ہدف حاصل کر لیا ہے  جو تقریبا چھ کروڑ 80 لاکھ لوگوں کو لگائی گئی ہے جس میں تین کروڑ 80 لاکھ لوگوں کومکمل دونوں ویکسین لگ چکی ہیں جبکہ تین کروڑ لوگوں کو صرف ایک ویکسین لگی ہے

اور انہوں نے مزید یہ کہا ہے کہ پہلے ویکسین اتنی موثر نہیں ہے جتنی کی دوسری , سب لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جن لوگوں نے پہلے ویکسین لکھوا چکے ہیں وہ دوسری بھی لگوا لیں

 این سی او سی کا ٹوٸیٹ: