اسلامی امارت افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی تصویر پہلی مرتبہ میڈیا پر جاری
اسلامی امارت افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی تصویر پہلی مرتبہ میڈیا پر جاری |
افغان طالبان کا کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سراج الدین حقانی کابل میں داخل ہونے والے اولین قائدین میں سے تھے
پندرہ اگست کے بعد افغان طالبان نے اپنی عبوری کابینہ کا اعلان کیا تھا جس میں سراج الدین حقانی کو وزیر داخلہ اللہ کا قلمدان دیا گیا
تقریبا چھ ماہ کے عرصے کے بعد یہ آج پہلی مرتبہ میڈیا پر آئے
آج کابل میں پولیس گریجویشن کی تقریب تھی جس میں سراج الدین حقانی ی مہمان خصوصی تھے اور اسی موقع پر انہوں نے اپنی تصاویر میڈیا پر جاری کی
سراج الدین حقانی اور طالبان کہ امیر ملا ہیبت اللہ یہ دونوں شخصیات ہیں جن جن کی ابھی تک سوشل میڈیا پر کوئی تصاویر موجود نہیں تھی لیکن آج سراج دین حقانی نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی
طالبان سراج الدین حقانی کو خلیفہ کے نام سے پکارتے ہیں اور یہ طالبان کے نائب امیر بھی ہے
مزید یہ کہ امریکہ نے حقانی پر 10 ملین ڈالر کا انعام رکھا ہے